Skip to product information
Mongol Warlords منگول وار لارڈز
Sale price
Rs.1,199.00
Regular price
Rs.1,499.00
ان فاتحین کی کہانی جنہوں نے ایک دنیا زیر و زبر کر دیا چنگیز خان، ایک چھوٹے سے قبیلے کا سردار جو تاریخ کا سب سے بڑا فاتح بنا ہلاکو خان، جس نے بغداد کو غارت کر کے عباسی خلافت کا خاتمہ کر دیا