Skip to product information
Ghareeb Log Ameer Log
Rs.995.00
غریب لوگ امیر لوگ
غربت سے امارت کا سفر۔۔ صرف تحریری طور پر نہیں بلکہ عملی صورت میں ’’رابرٹ ٹی کیو ساکی‘‘ نے طے کیا جس کا گواہ زمانہ ہے۔’’ رابرٹ ٹی کیو ساکی‘‘ نے نہ صرف امارت کا سفر طے کیا بلکہ نئے در بھی واء کیے جو آپ کو کامیابی کی طرف لے جاتے ہیں۔